کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان گائے چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق زاہد عباس نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 263گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے زرعی رقبہ سے گائے مالیت 3لاکھ روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔