کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان گائے چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق غلام دستگیر نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 715 گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکی گائے مالیت 2لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔