ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) ڈیرہ دریا خان روڈ پر فائرنگ دو افراد زخمی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں ڈیرہ دریا خان روڈ پر توکل ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے ہیں
37