کمالیہ(نامہ نگار)نامعلو م ملزمان بکریاں چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد عمران یوسف نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 337گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکی بکریاں مالیت 1لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔