نامعلوم افراد کے خلاف بکری چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان بکری چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد سرفراز نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 286گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے احاطہ سے بکری مالیت 80ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ در ج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں