2

نامعلوم افراد کے خلاف مویشی چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان مویشی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق محمد اشفاق نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 294گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے زرعی رقبہ سے بکریاں مالیت 4لاکھ روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں