نامعلوم افراد کے خلاف چوری کا مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ندیم عباس نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ چک 739گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے گھر سے زیوراور گھریلو سامان کل مالیت 12لاکھ روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں