نامعلوم افراد گھر کے تالے توڑ کر صفایا کر گئے، مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا ساما ن چور ی کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق بسم اللہ نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محلہ کچی بستی کمالیہ گھر میں انکی عدم موجودگی میں تالے توڑ کر نقدی ، زیور اور گھریلو سامان مالیت 3لاکھ 28ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں