نامعلوم جیب تراش شہری کا موبائل ‘نقدی چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلو م جیب تراش شہری کی جیب سے نقدی اور موبائل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ناصر نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ اقبال بازار کمالیہ میں سامان خریدنے گیا تھا نامعلوم جیب تراش نے موبائل اور نقدی کل مالیت 76ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں