جڑانوالہ (نامہ نگار) سیم 586 گ ب کے قریب سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ جلی ہوئی لاش ملی ہے ۔ لاش کے قریب سے پٹرول کی بوتل بھی برآمد ہوئی۔ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر ورثا کی تلاش شروع کردی۔
63