نامعلوم ملزمان زیور چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا زیورچوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عون سعید نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے گھر میں انکی عدم موجودگی میں نقدی اور زیور کل مالیت 11لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں