12

نامعلوم ملزمان موٹرسائیکل اورمرغے چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار ) نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل اور مرغے چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق مہنگا خان نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 186گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے احاطہ سے موٹر سائیکل اور اصیل مرغے کل مالیت 90ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں