کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد زوہیب نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محلہ مدینہ آباد کمالیہ سے نامعلوم ملزمان نے اسکی موٹر سائیکل چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔