گوجرہ(نامہ نگار)نامعلوم چوروں نے گھر کی دیوار پھلانگ کر قیمتی دیگیں چوری کر لیں۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر 95ج ب کے آصف علی کے گھرمیں نامعلوم ملزمان دیوار پھلانگ کر داخل ہو گئے اور گھر میں پڑی ہوئی دو عددقیمتی دیگیں چوری کر کے فرارہو گئے۔
31