کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ٹرانسفا ر مر چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اشرف علی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے اسکے ٹیوب ویل کا ٹرانسفارمر اور تاریں کل مالیت 5لاکھ 20ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔