کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور رکشہ چور ی کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق لیاقت علی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے اسکے گھر کے باہر احاطہ میں سے رکشہ لوڈر چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔