نامعلوم ملزمان کیخلاف سولر اونورٹر چوری کرنیکا مقدمہ درج

کمالیہ( نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کی سولر انورٹر چوری کرکے فرار مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق بہادر علی نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے موضع چک شیر سنگھ اسکے زرعی رقبہ سے سولر انورٹر ز مالیت 4لاکھ روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں