کمالیہ( نامہ نگار)نامعلوم ملزمان گھر کے تالے توڑ کر لیپ ٹاپ اور موبائل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق معظم علی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے گھر کے تالے توڑ کر لیپ ٹاپ اور موبائل کل مالیت 75ہزا رروپے چوری کر لیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔



