نامعلوم ملزمان کیخلاف موٹرسائیکل چوری کرنے کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق پہلے واقع میں طاہر عباس نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے محلہ آدھیوال کمالیہ سے اسکا موٹر سائیکل چوری کرلیا ۔دوسرے واقعہ میں محمد شبیر نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست د ی کہ نامعلوم چور نے اسکے گھر کے باہر سے اسکا موٹر سائیکل چوری کرلیا جس پر دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں