کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چور ی کرکے فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق نعمان سلیم نے تھانہ سٹی کمالی میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے غلہ منڈی کمالیہ کے باہر سے اسکا موٹر سائیکل چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔