کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان گن چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد لطیف نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے موضع مل فتیانہ اسکے ڈیرہ مویشیاں سے شاٹ گن 12بور لائسنسی مالیت 2لاکھ روپے چوری کرلی جس پرمقدمہ درج ہوا۔