کمالیہ (نامہ نگار)نامعلوم چور موبائل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق واصف مبین نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم چور نے تحصیل کچہری کمالیہ چیمبر سے اسکا موبائل مالیت 60ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔