نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے2نوجوان شدید زخمی

شورکوٹ چھاؤنی (نامہ نگار)جھنگ پھاٹک کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو موٹر سائیکل سوار شدید زخمی۔ ایک کی حالت تشویشناک ناک۔ جنہیں 1122 نے ٹی ایچ کیو شور کوٹ سٹی اور دوسرے کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا۔دونوں لڑکے عادل اور علی رضا جن کی عمریں 20 سے 25 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں اور شور کوٹ چھاؤنی کے رہائشی ہیں وجہ عناد ابھی سامنے نہیں آسکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں