42

نامعلوم چوروں نے2 شہریوں کو موٹرسائیکلوں سے محروم کر دیا

گوجرہ ( نامہ نگار )نامعلو م چورو ں نے شہریو ں کو موٹر سا ئیکل و زیورات سے محرو م کردیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ شریف پورہ گوجرہ کے اکیل احمد نے اپنی موٹر سا ئیکل لا ک کرکے گھر کے باہر کھڑی کی اور خود اندر چلا گیا وآ پسی پر موٹر سا ئیکل غائب پا ئی جو نا معلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے علا وہ ازیں محلہ شاہ عالم کا بابر علی اہل خا نہ کے ہمراہ گھر سے گیا ہوا تھا کہ نامعلو م چورو ں نے اس کی عدم ادائیگی کا فا ئدہ اٹھا تے ہوئے گھر کے تالے توڑ کر لا کھو ں روپے ما لیت کے طلا ئی زیورات چو ری کرلئے اور فرار ہوگئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس نے الگ الگ مقدما ت درج کرلئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں