کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور دکان میں نقب لگا کر لاکھوں روپے مالیت کھاد چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق فخر امام نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ اسنے میکنا نوالی چونگی کے قریب کھاد سپرے کی دکان بنا رکھی ہے نامعلوم ملزمان نے دکان میں نقب لگا کر کھاد مالیت 1لاکھ 19ہزار روپے چوری کرلی جس پرمقدمہ درج ہوا۔
