کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق رانا محمد ندیم نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے موبائل ،نقدی اور زیور کل مالیت 1لاکھ 10ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔