نامعلوم چور نے شہری کو پیدل کر دیا

کمالیہ( نامہ نگار) نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد شریف نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محلہ پگھلانوالہ کمالیہ نامعلوم ملزمان نے اس کے گھر کے باہر سے اسکا موٹرسائیکل چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں