نامعلوم چور گاڑی کا لاک توڑ کر نقدی موبائل لیکر فرار

کمالیہ( نامہ نگار)نامعلوم چور گاڑی کا لاک توڑ کر موبائل اور نقدی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد اشفاق نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے لاری اڈا کمالیہ سے اسکی گاڑی جو کہ لاک لگا کر کھڑی کی تھی کا لاک توڑ کر نقدی 50ہزار روپے اور موبائل چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں