58

نامعلوم چور 2مختلف مقامات سے موٹرسائیکلیں چور کرکے فرار

گوجرہ(نامہ نگار)نامعلوم چور دو مختلف مقامات سے موٹر سائیکلیں چوری کر کے فرارہو گئے۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر363ج ب کاامجد خان اپنے موٹر سائیکل نمبر2102ٹی ایس کے پر سوارمحلہ دستگیر کالونی گوجرہ کام کی غرض سے آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کر کے کام میں مصروف ہو گیا جس کی عدم موجود گی میں نامعلوم چور اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرارہوگیا۔اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں