نامناسب پوسٹ کرنے پر برطانوی وزیر صحت فارغ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر اینڈریو گیون عہدے سے فارغ کردیے گئے ۔ سوشل میڈیا پر جاری نامناسب تبصرے پر برطانوی وزیر صحت اینڈریو گیون کی لیبر پارٹی کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے۔اینڈریو گیون نے کہا کہ نامناسب تبصرے پر انتہائی شرمندہ ہوں۔ایڈریوگیون کا کہنا تھا کہ غلط فہمی کے سبب کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو معافی چاہتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں