نامور خطاط صابرپٹواری کے بیٹے محمد عابد عرشی انتقال کرگئے

فیصل آباد(سٹاف رپو رٹر) نامور خطاط صابر پٹوار ی کا بیٹا خطاط محمد عابد عرشی رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم انتہائی ملنسار خوش اخلاق اور محبت کرنے والے انسان تھے۔ مرحوم کی رہائش محلہ شریف پورہ نزد ماں بیٹا قبرستان ہے ۔ مرحوم کو بعد از نماز عصر ماں بیٹا قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ دوست احباب نماز جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔ رسم قل کا ختم 17ستمبر صبح8بجے ان کی رہائش گاہ پر ادا کیا جائے گا۔رابطہ نمبر۔بھائی ساجد علی0306-6071084،بھائی واجد علی،0305-7420389۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں