نام بگاڑ کر پکارنا جائز نہیں، عروہ حسین کے نام پر مفتی کا ردعمل وائرل

کراچی(شوبز نیوز) نامور پاکستانی اداکارہ عروہ حسین کی جانب سے اپنے نام کے ساتھ حسین کی جگہ انگریزی میں Hocane لکھنے کے معاملے پر نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں ایک مفتی صاحب کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ان دنوں مختلف ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشنز نشر ہو رہی ہیں، جن میں مختلف اسلامی مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام سماجی اور مذہبی امور پر اسلامی نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں