فیصل آباد(پ ر)پاکستان پیپلزپارٹی کے ڈویژنل صدر سید عنایت علی شاہ ، سینئر نائب صدر ملک اصغر علی قیصر ،نائب صدور ماسٹر اشفاق احمد ،چوھدری صادق جٹ،ڈویژنل و ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر محمد طاہرشیخ،چوھدری سعد اقبال،محمداعجاز کمبوہ،ڈویژنل صدر خواتین سکینہ چوھدری ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ نان سٹاپ مہنگائی کے وار نے عوام کا جینا محال کردیا ،چینی 140روپے کلو سمیت ضروریات زندگی کی تمام اشیاء کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ انتہائی افسوس ناک ہے حکومت مہنگائی کے سامنے بے بس ہے، 24ضلعی انتطامیہاور صوبائی حکومت بلیک مافیا کے سامنے بے بس اور لاچار نظر آ رہی ہے اعلی عدلیہ منافع خور مافیا کیخلاف کب نوٹس لے گی؟خدا کیلئے غریب عوام پر رحم کیا جائے تنگ دست عام آدمی کو زندہ درگور ہونے سے بچایا جائے ۔
34