نان فارمل سکولوں میں بھی چھٹیاںہو گئیں

لاہور (بیوروچیف) پنجاب بھرمیں نان فارمل اینڈبیسک ایجوکیشن نے بھی سکولوں میں آج سے چھٹیاں دیدیںنان فارنک اینڈبیسک ایجوکیشن کی جانب سے چھٹیوں کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نان فارمل سکولوں میں 29دسمبر سے 10جنوری تک چھٹیاں ہوں گی جبکہ پنجاب بھرمیں نان فارمل سکول12جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں