نجم الحسین شانتو 2027ء تک بنگلہ دیش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان رہیں گے

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے تصدیق کی ہے کہ نجم الحسین شانتو موجودہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (2025-2027) کے اختتام تک بنگلا دیش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔27 سالہ شانتو نے رواں سال جون میں سری لنکا کے ہاتھوں 1-0 کی ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ “تین الگ کپتان ٹیم کے لیے مشکلات پیدا کرسکتے ہیں”۔ وہ اس وقت بنگلا دیش کے تینوں فارمیٹس کے کپتان تھے، تاہم بعد میں انہوں نے ٹی20 کپتانی سے استعفی دیا، جس کی ذمہ داری لٹن داس کے سپرد کی گئی، جبکہ ون ڈے ٹیم کی قیادت مہدی حسن مرزا کو دی گئی۔تاہم، اب بی سی بی نے اعلان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں