20

ندیم الحسن کی نئی کتاب ” مولانا ظفر علی خان کا عہد صحافت ” شائع ہوگئی

سرگودھا (بیوروچیف) معروف کالم نگار ،شاعر، صحافی، ادیب ،محقق اور کئی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر سید ندیم الحسن گیلانی کی نئی کتاب ” مولانا ظفر علی خان کا عہد صحافت ” شائع ہوگئی ہے۔ ڈاکٹر ندیم الحسن گیلانی نے مولانا ظفر علی خان پرپی ایچ ڈی کا مقالہ لکھ کر 1994 میں پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی ( جرنلزم ) کی ڈگری حاصل کی تھی۔ وہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہورمیں چیف پبلک ریلیشتر آ فیسر رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں