36

نذرانہ لینے پرASIمعطل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے دکاندار سے نذرانہ وصول کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر تھانہ صدر جڑانوالہ کے اے ایس آئی ضمیر الحسن کو معطل کر کے ایس پی جڑانوالہ کو انکوائری کا حکم دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں