نشے میں دھت ملزم کی فائرنگ سے دوست قتل

گگو منڈی(نامہ نگار)گگو منڈی میں معمولی تلخ کلامی پر نشے میں دھت ملزم نے فائرنگ کر کے اپنے ہی دوست کو قتل کر ڈالا۔ افسوسناک واقع گگو منڈی نواحی گاں 267ای بی میں پیش آ جہاں2 دستوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر گولیاں چل گئیں، دونوں دوست نشے کی حالت میں تھے۔تلخ کلامی پر محمد افضال گجر نے فائرنگ کر کے اپنے دوست جاوید کو قتل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں