نصیرالدین سامی کولندن میں پیٹرنز ایوارڈ سے نوازا جائے گا

کراچی (شوبز نیوز) آغا خان میوزک ایوارڈز 2025 میں استاد نصیرالدین سامی کو پیٹرنز ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔مطابق استاد نصیرالدین سامی کوخیال گائیکی کے قدیم صوفی سلسلے کو زندہ رکھنے پر عالمی سطح پر خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آغا خان میوزک ایوارڈز 2025 میں پیٹرنز ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ آغا خان میوزک ایوارڈز کی تقریب لندن میں 20 سے 23 نومبر تک منعقد ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں