نعمان اعجاز نے شوٹنگ کے دوران تھپڑ مارا تھا’ رعید عالم

لاہور (شوبز نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار رعید محمد عالم نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انہیں شوٹنگ کے دوران تھپڑ مارا تھا۔رعید محمد عالم نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کے آغاز میں نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملنے کے بارے میں بات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں