نعمان اعجاز کا اپنے منفی کردار سے متعلق بڑا انکشاف

کراچی (شوبز نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے اپنی جاندار اداکاری سے متعلق کہا ہے کہ جب سیٹ پر جاتا ہوں تو چیزیں اوپر سے اترتی ہیں۔نعمان اعجان ان دنوں نجی ٹی وی کے ڈرامے شرپسند میں فراست علی کے کردار میں نظر آرہے ہیں جس میں ان کے منفی کردار کو کافی پسند کی جارہا ہے، انھوں نے اپنے کردار کے حوالے سے اے آر وائی ڈیجیٹل پر گفتگو کی ہے۔ڈرامہ شرپسند کے اداکار نے کہا کہ کپڑے کے سلسلے میں تو آپ منصوبہ بندی کرسکتے ہو، مگر چلنا پھرنا، بولنا آپ کا لہجہ یہ سارا اس وقت آتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں