31

نعمان اعجاز کا مشورہ،سوشل میڈیا صارفین کا اظہار پسندیدگی

لاہور (شوبز نیوز) معروف سینئر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو ایک مشورہ دیا ہے۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے ور اسٹائل اداکار نعمان اعجاز اپنی منفرد اور معنی خیز پوسٹنگ کے سبب خوب جانے جاتے ہیں۔ اداکار اکثر اوقات ہی اپنے مداحوں و فالوورز کو اپنی حسِ مزاح سے محظوظ کرتے نظر آتے ہیں۔انہوں نے گزشتہ روز اپنی ایک تصویر کے ساتھ نیا پیغام شیئر کیا ہے۔انسٹا گرام اکانٹ پر شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں نعمان اعجاز نے لکھا ہے کہ ضبطِ نفس کا آغاز آپ کے خیالات پر قابو پانے سے ہوتا ہے، اگر آپ اپنی سوچ پر قابو نہیں رکھ رسکتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں