62

نفرت کی سیاست بھلا کرعوامی خدمت پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے

سرگودھا (بیورو چیف) نفرت کی سیاست کو بھلا کر عوامی خدمت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل میری سیاسی ترجیحات میں شامل ہے کوشش کرینگے کہ عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے وہ تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں جن کا وعدہ انتخابات کے دوران کیا تھا عوام آج بھی ن لیگ کے بیانیئے کیساتھ کھڑے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر و سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عبدالرزاق ڈھلوں نے کیا انہوں نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی کی گالی گلوچ اور فتنہ سیاست کو مسترد کردیا ہے یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان مسلم لیگ ن ایک بار پھر بڑی جماعت کے طور پر میدان سیاست میں ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں