30

ننکانہ’دوبارہ گنتی میں رانا محمد ارشد کامیاب

لاہور (بیوروچیف) ننکانہ صاحب کے حلقہ پی پی133میں دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا جس میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب قرار پائے ہیںرانا محمد ارشد نے دوبارہ گنتی میں 44323ووٹ حاصل کیے جبکہ آزاد امیدوار میاں محمد عاطف 41632ووٹ حاصل کر سکے۔دوبارہ گنتی کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے امیدوار رانا محمد ارشد 2691 ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہوئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں