96

نوازشریف کسی بھی حکومتی عہدے سے بلند ہیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سٹی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حامد خان لودھی نے کہا کہ نواز شریف کسی بھی حکومتی عہدے سے بلند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی خواہش تھی کہ نواز شریف پاکستان میں ان کے درمیان آئیں۔نواز شریف نے جو بھی فیصلہ کیا وہ خود کیا، وزیر اعظم نہ بننے کا فیصلہ نواز شریف کا اپنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں