67

نواز شریف بانی PTI عمران خان کی رہائی کیلئے تیار

اسلام آباد (بیوروچیف)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارا جوڈیشل سسٹم ایسا ہے جس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوتا، نوازشریف بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار ہیں۔ نوازشریف اور شہباز شریف کے ایک پیج پر ہونے کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں۔ رانا ثنا اللہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر کسی کو مسلم لیگ (ن)کی سیاست نظر نہیں آرہی تو ہمیں دکھانا پڑے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں