اسلام آباد (بیوروچیف) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف جاتی امراسے لندن کیلئے روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں اپنا ضروری میڈیکل چیک اپ کرائینگے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں2ہفتے قیام کرینگے ۔