نواز شریف کا ٹرین حملے میں شہادتوں پر اظہار افسوس

لاہور(بیوروچیف) صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت کی۔صدرمسلم لیگ ن محمد نوازشریف نے کہاکہ دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہے، ایسی بزدلانہ کارروائیاں پاکستان کے امن و امان کو سبوتاژ نہیں کر سکتیں۔محمد نوازشریف کا کہنا تھا کہ موثر کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے 33دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں