31

نواز شریف کی عمرہ ادائیگی کیلئے سعودیہ روانگی متوقع

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف19رمضان المبارک کولندن سے سعودی عرب روانہ ہونگے، وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز کا بھی رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب روانگی کا امکان ہے’ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں گزاریں گے اور عیدالاضحی بھی سعودی عرب میں ہی منائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں