31

نواز شریف کے کہنے پر آفتاب سلطان چیئر مین نیب بنے

اسلام آباد (بیوروچیف)گزشتہ سال جولائی میں نواز شریف کی خصوصی درخواست پر چیئرمین نیب بننے والے آفتاب سلطان نے سات ماہ بعد منگل کو وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا اور بظاہر اس کی وجہ یہ تھی کہ سیاسی مخالفین کیخلاف کارروائی کیلئے وہ حکومت کی بات ماننے کو تیار نہیں تھے۔ وزیراعظم بننے کے فورا بعد شہباز شریف نے آفتاب سلطان سے ملاقات کرکے انہیں سرکاری عہدہ دینے کی خواہش ظاہر کی لیکن آفتاب سلطان نے انکار کر دیا۔ انہوں نے نواز شریف کے کہنے پر شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وہ نواز شریف کے تحت ڈی جی آئی بی کے طور پر کام کر چکے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں